Sunday, September 1, 2013

Jobs In Karachi

                                

                               Office Staff Jobs In Karachi



ایک ملٹی نیشنل کمپنی کو اپنے Embroideryڈپارٹمنٹ کیلئے تجربہ کارPuncher/Digitizerکی ضرورت ہے تجربہ رکھنے والوں کو اچھی سیلری+ڈیزائن بونس اور سالانہ بونس دیا جائے گا۔رابطہ کریں موبائل نمبر0333-2078701، crystaldhr@gmail.com کیش میمو  .1
Airline Careerاپنائیں۔میٹرک /انٹر/ گریجویٹ/ ماسٹرز کیلئےAirline کے اندر جاب ٹریننگ کا آغاز ائیر ہوسٹس/پیسنجر  ہینڈلنگ/ائیر ٹکٹنگSilverwings ایوی ایشن اکیڈمی آفس نمبر3059تھرڈ فلور0347-8178728,0334-1115161 کیش میمو .


خواتین/ حضرات جو فل/ پارٹ ٹائم اس مشکل دور میں کم وقت میں زیادہ کمانے کی خواہش رکھتے ہوں رابطہ 407 الامین ٹاور نیپا بلاک 10 گلشن اقبال  
ٹیلیفون آپریٹر 8000 کمپیوٹر آپریٹر 10000 اکاؤنٹینٹ 12000 آفس بوائے 8000 سیکریٹری 15000 میڈیکل دیگر سہولیات 021-35477040، 0343-2558540

آفس لیڈی اسٹاف فوری ضرورت ریسپشنسٹ اور اکاؤنٹ جانتی ہو عمر 25 سال تک تنخواہ 25000 تک ملیر کی رہائشی قابل ترجیح بلڈنگ نمبر D-4 آفس نمبر 4 نزد بیغاء مسجد موبائل 0336-8449300 













چِھیپا ویلفیئر کے’’ شعبہ افرادی قوت کوپارٹ ٹائم بہترین تجربہ کار اردو سے انگلش اور انگلش سے اردو تحریری ترجمہ Translator / Correspondentکرنے والے حضرات کی ضرورت ہے، درخواست، شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی ایک عدد حالیہ پاسپورٹ سائز کی تصویر و مکمل کوائف کے ہمراہ انٹرویو کیلئے دوپہر 12:00بجے تشریف لائیں۔ (نوٹ : اوریجنل شناختی کارڈ،اوریجنل تعلیمی سرٹیفیکیٹ و دیگراوریجنل اسناد انٹرویو کے وقت اپنے ساتھ لازمی طور پر ضرور لے کر آئیں)۔ رابطہ چِھیپاویلفیئر فون:1020 (دس بِیس) (چھیپا ھیڈ آفس) بالمقابلFTC پُل، شاہراہِ فیصل، کراچی۔